پاکستان مائن ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری سرزمین افغانی کے مطابق محکمہ معدنیات خیبرپختونخوا سے سال 2010سے 2020تک جواعداد شمار حاصل کیے گئے اُن کے مطابق 620مزدور کام کے دوران ہلا ک ہوچکے ہیں تاہم پچھلے تین یا چار سالوں کے اعداد شمار باربار درخوست کے باوجود بھی نہیں حاصل کیے جا سکے۔
پی ٹی آئی اور جے یو آئی ایف کے قبائلی جرگوں نے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کر دی
Voicepk.net - 0
پی ٹی آئی اور جے یو آئی آف کے گرینڈ قبائلی جرگوں نے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کر دی ۔ آپریشن سے پہلے پارلیمان منظوری لینے کا مطالبہ ۔
شاہین صہبائی، صابرشاکر اورمعید پیرزادہ سمیت دیگر ملزمان کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
Voicepk.net - 0
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیزی پھیلانے اور تشدد پر اکسانے کے مقدمے میں اشتہاری ہونے پرملزمان عادل راجہ، شاہین صہبائی، معید پیرزادہ، صابر شاکر، حیدر مہدی کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا اور پندرہ دنوں میں احکامات پر عملدرآمد کرکے رپورٹ عدالت میں جمع کراونے کا بھی حکم جاری کر دیا ۔
سٹاف رپورٹ
لاہور
وفاقی کابینہ نے آج آپریشن عزم استحکام منظوری دے دی ہے لیکن اپوزیشن کی جانب سے مجوزہ آپریشن پر تحفظات برقرار ہیں۔
اس حوالے سے وزیر اعظم آفس نے ایک پریس ریلیز جاری کر کے وضاحت کی کہ عزم استحکام کوئی بڑے پیمانے کا فوجی آپریشن نہیں ہوگا اور نہ ہی اس سے لوگوں کو بڑے پیمانے پر نقل...
پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل کبیر والا میں بیٹے نے مبینہ طور پر ’غیرت ‘ کے نام پر ماں اور 3 بہنوں کو قتل کر دیا۔
صحافی خلیل جبران کے قتل کے خلاف لنڈی کوتل ،جمرود، باڑہ اور پشاور پریس کلب کے باہرصحافتی تنظمیوں کے احتجاجی مظاہرے
لاہور ہائیکورٹ: ہتک عزت قانون کے خلاف درخواست پر سماعت، عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو اگلی سماعت پر طلب کر لیا
Voicepk.net - 0
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ہتک عزت قانون کی بغیر ثبوت کے ہتک عزت کا دعوہ دائر کرنے، ٹریبیونل کی تشکیل میں حکومت کے کردار اور اسمبلی کی کارروائی سے ہتک عزت کے استثنی کی شقوں پر عمل درآمد درخواست کے حتمی فیصلے تک روک دیا
ہتک عزت کا بل قانون کی شکل اختیار کر گیا قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمد خان کے دستخط کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا
ضلع شانگلہ کے علاقہ زڑہ ڈہرئی کے محمد حکیم 16 مئی کوضلع ہیڈ کوارٹرزہسپتال الپوری میں اپنی سولہ سالہ بیٹی کی لاش لے کر پولیس کو رپورٹ کی کہ اُس کی بیٹی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ہے
چمن: “میں نے جُونہی پتھر اٹھایا تو مجھے پہلے ہاتھ اور پھر سینے میں گولی ماری گئی، جسکے بعد مجھے کچھ یاد نہیں رہا”
Voicepk.net - 0
چمن دھرنا کے خلاف والے کریک ڈاؤن میں منتظمین کے مطابق گولیاں لگنے سے ایک بچہ جاں بحق ہو گیا جبکہ کم از کم از کم تیس مظاہرین زخمی ہوئے جن میں 6 کی حالت تشویشناک ہے