Home Blog Page 76
سرگودھا میں پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے نذیر مسیح کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مسیحی برادری اور انسانی حقوق کے کارکنان نے منگل کے روز نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا
مظاہرین نے یونیورسٹی انتظامیہ کو موسیٰ کی موت کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے پرووسٹ، چیف پراکٹر ،ڈپٹی چیف پراکٹر اور دیگر زمہ داروں کو ملازمت سے برخاست کرنے کا مطالبہ کیا
مظفر آباد کی انسداد دہشگردی عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت پر پیر کے روز سماعت کی جس میں عدالت نے بحث مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل منگل کے روز سنایا جائے گا
اس بار نہ کسی سے پوچھیں گے نہ کسی نوٹیفکیشن کی ضرورت ہوگی ۔۔زارون شاہ آفریدی
ترجمان شیخوپورہ پولیس رانا یونس کے مطابق ڈی پی او بلال ظفر کو اطلاع ملنے پر فوری طور پر کاروائی کرنے کا حکم دیا گیا جس پر تھانہ صدر مریدکے پولیس نے فوری کارروائی کر کہ والدین کی طرف سے زبردستی کے طور پر 13 سالہ ابرار کی 5 سالہ بسمہ کے ساتھ شادی کی کوشش کو ناکام بنایا
اسلام آباد ہائی کورٹ میں شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس کے دوران سماعت میں اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے عدالت کو بتایا کہ لاپتہ ہونے والے احمد فرہاد کا پتا لگا لیا گیا ہے
قائم مقام صدر پاکستان یوسف رضا گیلانی نے نیب ایکٹ میں ترمیم کر کے پیر کے روز نیا آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔ نئے نیب آرڈیننس کے تحت نیب کے زیرِحراست ملزم کا ریمانڈ 14 دن سے بڑھا کر 40 دن کر دیا گیا ہے
ایف آئی آر 44 نامزد اور 400 سے 450 نامعلوم مرد و خواتین پر درج کی گئی ۔ ایف آئی آر میں دہشت گردی ، جھلاو گھیروا کرنے ، جانے سے مارنے اور املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات شامل
سیاسی جماعتیں ہتک عزت بل کو کالا قانون قرار دے کر اس کی مخالفت کر رہی ہیں وہیں سول سوسائٹی اور صحافتی تنظیمیں اسکو آزادی صحافت پر حملہ قرار دے کر اس کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں
حکومت کی طرف سے گندم نہ خریدنے اور کم نرخ مقرر کرنے پر کسان سراپا احتجاج ۔ پاکستان کسان رابطہ کمیٹی کی کال پر گزشتہ روز کسانوں نے ملک کے تیس مختلف اضلاع میں مظاہرے کئے۔لاہور میں چیئرنگ کراس پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا