Home Blog Page 77
اپوزیشن کے شور شرابے اور صحافتی تنظیموں کے تخفظات کے باوجود پنجاب اسمبلی سے ہتک عزت بل ۲۰۲۴ منظور کر لیا گیا۔اپوزیشن نے بل کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے مستردکردیا اور بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
٢١ مئی ۲۰۲۴ تحریر: ندیم خان کوزک شاہراہ گزشتہ 15 روز سے مال بردار گاڑیوں کے لئے بند ہے۔ پاک افغان سرحد پر پاسپورٹ کی شررط عائد کئے جانے کے خلاف چمن میں گزشتہ آٹھ ماہ سے احتجاج جاری ہے۔ دھرنے پر ایف سی کے کریک ڈاؤن کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے دو مظاہرین کے بعد احتجاج میں شدت دیکھی...
خیبر پختونخوا کا ضلع سوات گھنے جنگلات،حسین وادیوں اور خوبصورت موسم کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس وادی کی خوبصورتی میں جنگلات کا اہم کردار ہے، لیکن کچھ عرصہ سے سوات کے مختلف علاقوں میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی کا سلسلہ جاری ہے
مظفرگڑھ کے علاقے تھرمل بائی پاس پر دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کہ مقامی صحافی اشفاق احمد سیال کو قتل کردیا۔ اشفاق احمد سیال کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے
لاہور رائیونڈ کے علاقہ امین پورہ کے بلال شاہ نامی رہاشی نے 22 سالہ بھابھی ثناء کو غیرت کے نام پر گلا کاٹ کر قتل کردیا ۔ قتل کا واقعہ 10 مئی کی شام کو پیش آیا
وکلا کی طرف سے بنائی گئی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کریں گے
حکومتِ پاکستان نے سائبر کرائم کی تحقیقات کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے نیا ادارہ قائم کرنے کا آرڈیننس جاری کر دیا
لاہور کی سول عدالتوں کی منتقلی اور وکلا پر دہشتگری کے مقدمات کے خلاف وکلا کی احتجاجی ریلی پر پولیس کا وکلا پرلاٹھی چارج آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹر کینن کا استعمال کیا ۔30 سے زائد وکلا گرفتار متعدد وکلا زخمی ہوگئے
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آؤٹ آف دی وے جا کر اس جنٹلمین کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے۔ بظاہر کمیشن کا مینڈیٹ فیض حمید کو بری کرنا تھا۔
مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں توہین مذہب کے الزام میں تشدد کے بعد قتل کیے جانے والے طالب علم مشال خان کی ساتویں برسی گزشتہ روز اُن کے آبائی علاقے صوابی میں منائی گئی