Home Blog Page 71
وفاقی حکومت کے بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات اور وسائل دینے کے فیصلے پر اپوزیشن جماعتوں ،وکلاء اور سول سوسائٹی نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے
۵ ستمبر ۲۰۲۴ اسلام گل آفریدی خیبر گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہوئیں تو ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں گورنمنٹ ہائی سکول خصارہ کے دیگر طلباء کے ساتھ تیسری جماعت کے حسنین خان بھی اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ سکول پہنچ گئے۔ خیمے کے اندر سکول کی عمارت کے تعمیراتی سامان ہٹانے کے بعد بیٹھنے کے لئے کرسیاں لگا کر اُستاد نے...
رپورٹ: رانا مالہی اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد سے لاپتہ نوجوان فیضان عثمان کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کی جانب سے ایڈووکیٹ ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ، جبکہ وفاق سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دُگل و دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ جبکہ سماعت کے دوران...
رانا مالہی اسلام آباد بدھ کے روز قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کے زیر صدارت ہوا۔ جممیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں حکومت کی رٹ ختم ہوچکی ہے، بلوچستان میں ایک ہی دن میں ہماری سکیورٹی فورسز پر 4، 5 حملے...
رپورٹ: رانا مالہی اسلام آباد بلوچستان میں پچھلے کئی دنوں سے سکیورٹی کی صورتحال خراب نظر آرہی ہے، جبکہ کئی شدت پسندی کے واقعات بھی رونما ہوئے ہیں۔ بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال پر جائزہ لینے کے لیئے وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ کا دورہ بھی کیا تھا۔ بلوچستان کی صورتحال پر ارکان پارلیمنٹ نے وائس پی کے سے بات کرتے ہوئے سکیورٹی صورتحال...
بل کے مسودے کے مطابق ضلعی مجسٹریٹ اجازت دینے سے پہلے امن و امان کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لے گا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے سیکیورٹی کلیئرنس رپورٹس حاصل کرے گا
لاہور ہائیکورٹ کا ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کےمبینہ ہنی ٹریپ مقدمے کی ملزمہ آمنہ عروج پر دوران حراست تشدد کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری
۲ ستمبر ۲۰۲۴ اسلام گل آفریدی خیبر ضلع خیبر کے تحصیل باڑہ آکاخیل کے چالیس سالہ نورسید کے تین بچے مالی مسائل اور گھر سے سرکاری سکول کی دوری کی وجہ سے اپنے بچوں کو کہی پر پڑھائی کے لئے نہیں بھیج سکتے۔ اپنے بچوں کو پڑھانے کے ایک اُمید تب پیدا ہوئی جب دوسال پہلے گاؤں میں ایک سرکاری پرائمری سکول...
۲ ستمبر ۲۰۲۴ رانا مالہی اسلام آباد پیر کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی کی درخواست پر سماعت جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کی۔درخواست گزار فوزیہ صدیقی کے وکیل عمران شفیق، عدالتی معاون زینب جنجوعہ، سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل اور سابق سینیٹر مشتاق احمد بھی کمرہ...
تحریر: عصمت اللہ نیازی   اس سال مئی جون سے بجلی کے بلوں میں ہوش اڑا دینے والے اضافے کے بعد نہ صرف ملک بھر میں مہنگائی میں نہ رکنے والا طوفان شروع ہوا، بلکہ بجلی پیدا کرنے والے نجی شعبہ کے کارخانوں جنھیں عرف عام میں آئی پی پیز کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے اُنکے اور اُنکے مالکان...