Home Video
Video
طالبان کے زیر اقتدار افغانستان میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی خاتون ایم این...
ایک ناراض ایم این اے کی جانب سے ایک خاتون کو طالبان کے زیر اقتدار افغانستان بھیجنے پر حکومت پر تنقید کے بعد پورے بورڈ میں خواتین ارکان پارلیمنٹ نے وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کی حمایت میں ریلی نکالی۔
بلوچستان سےحکومتی اتحادی جماعتیں ریکوڈک منصوبے کی قانون سازی پر سراپا احتجاج
وفاقی حکومت کی طرف سے ریکو ڈک منصوبے کے حوالے سے کیگئی قانون سازی کے بعد اتحادی حکومت کی بلوچستان سے تعلق رکھنے والی جماعتیں سراپا احتجاج ہیں اور انہوں نے اس عمل کو اٹھارویں ترمیم کے منافی قرار دیا ہے
اے جی پنجاب نے توہین عدالت کے معاملے پر تعطل ختم کرنے کے لیے...
13 دسمبر 2022
از احمد سعید
لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے وکلا اور ججز کے درمیان تصادم دوسرے ہفتے بھی جاری ہے، مزید بڑھنے سے روکنے...
‘جنرل باجوہ کا دور آزادی صحافت کے لئے تاریک ترین دور کے طور پر...
جنرل باجوہ کے چھ سالہ دور میں سیاسی مداخلت سے حوالے سے تنقید جاری ہے مگر ان کے دور میں ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال بھی تنزلی کا شکار رہی. جنرل باجوہ کے دور میں انسانی حقوق کی صورت حال اور اس کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے پڑھیے ہماری خصوصی رپورٹ.
اگر ایف آئی اے بروقت کاروائی کرتے تو شاید میری بیٹی بچ جاتی
28 نومبر 2022
از احمد سعید اور عون کاظمی
پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کے دور دراز کے گاؤں میں موجود دو کمروں کے ایک مکان کے...
پشاور کی خستہ حال قدیمی مسجد کو گرانے کے معاملے میں صوبائی اور ضلعی...
سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے سندھ چائلڈ میرج ریسٹرین ایکٹ 2013کی خلاف ورزی سے متعلق کیس میں مسیحی لڑکی آرزو راجہ نے عدالت کو بتایا کے وہ والدین کے ساتھ ہی رہنا چاہتی ہے. تیرہ سالہ لڑکی سے 44سالہ ملزم علی اظہر نے 2021 میں بہلا پھسلا کر شادی کرلی تھی
جنرل باجوہ کی ریٹائرمنٹ کے دن تک اگر نئے آرمی چیف کا...
آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل شروع ہو چکا ہے اور تمام نظریں صدر مملکت پر لگی ہوئی ہیں کے کیا وہ وزیر اعظم کی ایڈوائس کو روکتے ہیں یا نہیں؟ اور گر جنرل باجوہ کی ریٹائرمنٹ کے دن تک نئے آرمی چیف کا فیصلہ نہ ہو سکا تو کیا ہوگا؟
‘نو برس کی محنت کے بعد ملزموں کو سزا دلوائی مگر انھیں ہم پر...
پروین رحمان کی بہن عقیلہ اسماعیل نے اپنی بہن کے مبینہ قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے_ ان کا کہنا ہے کہ ملزمان رہائی کے بعد پھر سے ہم پر حملہ کریں گے_
آدمی کی چار بیٹیاں اغوا، سندھ عدالت نے درخواست منظور کر لی
درخواست میں سندھ اور پنجاب کے پولیس حکام کو فریق بنایا گیا ہے
“خواتین کی مردم شماری کے کے لیے خواتین کی ہی ضرورت ہے”
کارکنوں اور ماہرین صحت نے سفارش کی ہے کہ نامزد خواتین شمار کنندگان کو ہی خواتین، لڑکیوں اور خواجہ سراؤں کی میں مردم شماری کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ان کی گنتی سہی ہو









