Home Blog Page 50
لاہور ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت تین رکنی بینچ نے کی جس کی سربراہی چیف جسٹس عالیہ نیلم کر رہی ہیں
بغیر عدالتی حکم کے حکومت لاشیں کیسے دفنا سکتی ہے۔ حکومت نے جعفر ایکسپریس کے حملے میں مارے جانے عسکریت پسندوں کی لاشیں دفنانے کے لئے قانونی طریقہء کار کو پورا نہیں کیا۔ جے یو آئی ف کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کی پروگرام اسپاٹ لائٹ میں گفتگو
پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر درج کی گئی ایف آئی آر میں غیرت کے نام پر قتل کی دفعات شامل نہیں تھیں، تاہم بعد میں درج کی گئی نئی ایف آئی آر میں یہ دفعات شامل کی گئی ہیں
اکستان میں تقریباً 200 افغان صحافی بطور مہاجر رجسٹرڈ ہیں
خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری جامعات میں اینٹی ہراسمنٹ قوانین کے سخت نفاذ کا فیصلہ، 10 روز کی ڈیڈلائن جاری۔ غیر فعال کمیٹیوں کی تحلیل، شکایات کے مؤثر نظام کی تشکیل اور خواتین فوکل پرسن کی تعیناتی لازمی قرار، خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کا انتباہ
حکومت کو بلوچ یکجہتی کمیٹی کی گرفتار رہنما مہرنگ بلوچ کی رہائی کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے پر بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) نے مستونگ سے کوئٹہ لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بی این پی کے سربراہ اختر مینگل نے کہا کہ مستونگ میں موجود دھرنے کے شرکا اتوار (6 اپریل) کے روز کوئٹہ کی طرف لانگ مارچ کریں گے
خیبر پختونخوا میں پچھلے کئی سالوں سے ٹارگٹ کلنگ میں 18 سکھ مارے جا چکے ہیں، جبکہ نو زخمی اور پانچ فائرنگ سے محفوظ رہے ہیں۔ اب تک ان واقعات میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے، تاہم پولیس کا موقف ہے کہ ان واقعات میں دہشت گرد تنظیمیں ملوث ہیں
اسلام آباد اور راولپنڈی میں افغان سٹیزن کارڈ (ACC) رکھنے والے شہریوں کے انخلا کی سرکاری ڈیڈ لائن ختم ہو چکی ہے۔ اس کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ کسی بھی ایسے افغان باشندے کو گرفتار اور ملک بدر کیا جائے جو جرائم میں ملوث پایا جائے۔ اس پالیسی کے تحت نہ صرف ملزم بلکہ اس کے اہل خانہ کو بھی ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان میں مقیم افغان شہریوں یا اے سی سی کارڈ رکھنے والے مہاجرین کی واپسی کی آخری تاریخ 31 مارچ نے یہاں زیرِ تعلیم 56 ہزار افغان بچوں کے تعلیمی مستقبل کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
28 مارچ 2025 اسٹاف رپورٹ اسلام آباد: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے کل (ہفتے، 29 مارچ) ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے تاکہ صحافیوں کی پیکا قانون کے تحت گرفتاریوں، میڈیا کارکنوں کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور وفاقی حکومت کی طرف سے میڈیا اداروں کے بقایا جات کی ادائیگی میں تاخیر کی مذمت کی جا سکے۔ پی ایف یو...