Home Blog Page 41
'پی ٹی آئی کو نشستیں نہیں دی جا سکتیں' سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کو واپس کر دیں. سات ججز کا فیصلہ اکثریتی ہے، فیصلہ نظر ثانی درخواستیں منظور 12 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار.
۲۳ جون ۲۰۲۵ رپورٹ : اعتزاز ابراہیم لاہور پنجاب کے ضلع خانیوال کے نواحی علاقے سردار پور میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر ان کے دیور نے پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق واقع تلخ کلامی کے بعد پیش آیا۔ خاتون کو شدید زخمی حالت میں پہلے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کبیر والا منتقل کیا گیا، جہاں سے بعد...
واقعے کا مقدمہ پاکستان پینل کوڈ کی دفعات 376 (زیادتی)، 392 (ڈکیتی)، 506 (دھمکیاں دینا) اور 34 (مشترکہ نیت) کے تحت درج کیا گیا ہے۔
سندھ کے شہر شہدادپور میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے چار بچوں کے مبینہ اغوا اور ان میں سے دو کے کراچی میں مبینہ جبری طور پر اسلام قبول کرنے کے واقعے کو لےکر قومی سطح پر تشویش۔ سینیٹ میں مذمت۔
کراچی کی ہجرت کالونی میں ایک 13 سالہ لڑکی کی شادی روکنے کا واقعہ پاکستان میں بال شادی کے خلاف قانونی جدوجہد کی ایک اہم مثال ہے۔ یہ واقعہ نہ صرف پولیس کی بروقت کارروائی کا نتیجہ ہے بلکہ اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ موجودہ قوانین کے باوجود معاشرے میں بچوں کی شادی کا رواج اب بھی جاری ہے۔
گلگت بلتستان میں عوامی ایکشن کمیٹی سے منسلق رہنماؤں کی گرفتاریاں پر انکے اہل خانہ کا احتجاج جاری ہے۔ اہل خانہ اور سماجی کارکنان ان گرفتاریوں کو سیاسی انتقام قرار دے رہے ہیں۔
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا، جہاں سے اسے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا
سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے جمعرات کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کے تبادلے اور سینیارٹی کے معاملے پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا، جس میں 3-2 کی اکثریت سے ججز کے تبادلے کو آئینی قرار دیتے ہوئے دائر درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔
۱۹ جون ۲۰۲۵ رپورٹ : اعتزاز ابراہیم لاہور کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں بدھ کے روز پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ تھا اور اس کی ایف آئی آر ضلع کیماڑی کے تھانہ اتحاد ٹاؤن میں پولیس کی مدعیت میں درج کر لی...
’’عدالت میں جواب نہیں دے سکتے تو سوشل میڈیا پر کیوں دیتے ہیں؟‘‘ مخصوص نشستوں پر نظر ثانی کیس میں پی ٹی ائی وکیل سلمان اکرم راجہ پر جج برہم۔