Home Blog Page 54
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، کالعدم تنظیم 'فتنہ خوارج' (تحریک طالبان پاکستان) اس حملے میں ملوث ہے
ثمینہ اور دیگر افغان طلبہ اس امید میں ہیں کہ حکومت کوئی ایسی پالیسی وضع کرے جس کے تحت تعلیم حاصل کرنے والے افغان طلبہ کو ان کے تعلیمی سلسلے کی تکمیل کی اجازت دی جا سکے۔ تاہم، موجودہ صورتحال میں ان کا مستقبل غیر یقینی کا شکار ہے
۲۷ فروری ۲۰۲۵ رپورٹ : اسلام گل آفریدی خیبر افغان طالبان کی جانب سے طورخم سرحد کے قریب تعمیرات کے تنازع پر پاک افغان سرحدی گزرگاہ ہر قسم کے آمد ورفت کے لئے بند کردی گئی ہے۔ سرحد کے دونوں جانب سینکڑوں کے تعداد میں مال برادر گاڑیاں کھڑی ہے۔ گاڑیوں پر لدھے اشیائے خوردنوش اور سبزیاں خراب ہونے کا اندیشہ ہے...
ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے چھ لاکھ سے زیادہ آبادی کے لئے واحد گرلز ڈگری کالج ہے جہاں پر تین سو طالبات زیر تعلیم ہے
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اکتوبر 2024 تک 750 سے زائد افراد توہینِ مذہب کے الزامات کے تحت قید تھے۔ عقیدے کی بنیاد پر کم از کم چار قتل کے واقعات کی تصدیق کی گئی، جن میں سے تین میں احمدیہ کمیونٹی کے افراد کو نشانہ بنایا گیا۔
سیکورٹی تجزیہ کار عامر رانا کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے درمیان اختلافات موجود ہیں اور اس کی بنیادی وجہ خواتین کے خلاف سخت گیر اقدامات ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اس دفعہ افغانستان سے لوگوں کا انخلا ہوا تو پاکستان بارڈر پر خونی تصادم ہوگا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر بیرسٹر ضمیر گھمرو نے کہا ہے کہ اگر مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ آنے پہلے وفاقی حکومت نے چولستان کینال پروجیکٹ پر کام شروع کیا تو پھر پیپلز پارٹی اتحادی حکومت میں رہنے پر نظر ثانی کرے گی۔
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان سے مستعفی ہونے والے رکن سینئر وکیل اختر حسین نے استعفی کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا کہ اگر موجودہ کمیشن نے بھی اکثریت کی بنیاد پر ہی ججز کی تعیناتی کرنی ہے تو پھر یہ سسٹم بھی نہیں چلے گا۔ جس طرح سے ٹرانسفر کر کے ایک جج کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بنایا گیا وہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہو سکتا۔
شہر بھر میں بھتہ ، قتل غارت گری ، لوٹ مار، منشیات کے اڈوں کی بھرمار ، اور دوسرے سنگین جرائم بڑھتے چلے گئے۔ یہاں تک کہ آج شائد ہی کوئی گھر ایسا ہو جس میں ایک سے زائد فرد سے قیمتی موبائل فون یا شادی بیاہ میں شرکت کے لئے جاتے ہوے زیورات نقدی نہ لوٹی گئی ہو . الزام بحرحال ایم کیو ایم کے کارکنوں پر لگتا تھا کہ یہ جماعت مبینہ طور پر اپنے سیکٹر کمانڈروں کے زیر نگرانی جرائم میں ملوث گروپس چلاتی ہے
بھارتی اداکارہ نندتا داس نے آج نیوز کے پروگرام سپاٹ لائٹ میں میزبان منیزے جہانگیر کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتےہوئےکہا ہےکہ آج بھی بالی وڈ میں خواتین اداکاروں کو مردوں کے مقابلے میں برابر معاوضہ نہ دینے کا رجحان موجود ہے۔ شاہ رخ خان کے مقابلے میں دیپیکا پڈوکون کو کم معاوضہ ہی ملے گا۔