Home Blog Page 55
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے دور دراز علاقے وادی تیراہ میں امن بحالی کے لیے منعقد ہونے والے جرگے میں قبائلی عمائدین نے مقامی آبادی کو امن لشکر بنانے کے حکومتی اقدام کو مسترد کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کسی صورت میں اپنے علاقوں سے دوبارہ نقل مکانی کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
سندھ ہائیکورٹ نے بنیادی حقوق کے متعلق چیپٹر کو نصاب کا حصہ بنانے کا حکم دیا۔ اس کے نتیجے میں جماعت نہم کے مضمون معاشرتی علوم میں اس چیپٹر کو شامل کیا گیا۔ تاہم، اس عمل میں بیوروکریسی نے روڈے اٹکائے۔
۱۴ فروری ۲۰۲۵  تحریر: عصمت اللہ نیازی  پاکستان میں پارلیمان کی خود مختاری پر ہمیشہ سوالات اٹھتے رہے ہیں۔ وہ چاہے جمہوری دور کی پارلیمنٹ ہو یا پھر فوجی آمریت والے دور اور ہائبرڈ نظام کی پارلیمنٹ اس میں عوامی فلاح سے ذیادہ اشرافیہ کی فلاح کے لئے قانونی سازی کو ہمیشہ فوقیت ملی۔   لیکن گزشتہ 6 سالوں میں تو پارلیمنٹ...
پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شرکت گاہ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر فریدہ شہید کا کہنا تھا کہ اکثر قانون بنانے کے بعد اس کے رولز نہیں بناے جاتے ہیں جس کی وجہ سے قانون پر عمل نہیں ہو سکتا ہے
۱۳ فروری ۲۰۲۵ سٹاف رپورٹ لاہور خیبر میں پشتون قومی جرگہ کے جانب سے ملک نصیر احمد کوکی خیل، علی وزیر، حاجی عبدالصمد سمیت دیگر افراد کی رہائی کے لئے جلسے کے انعقاد پر جمرود پولیس نے خیبر بار ایسوسی ایشن کے صدر فرہاد آفریدی سمیت اُنیس افراد کے ساتھ پچاس نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔ آیف آئی آر کے خلاف...
۱۲ فروری ۲۰۲۵ سٹاف رپورٹ اسلام آباد وزیر اعظم کے مشیر براۓ سیاسی اور عوامی امور رانا ثناء الله نے آج نیوز کے پروگرام سپاٹ لائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز کے خلاف بعض معاملات پر ریفرنس بنایاجا سکتا ہے۔ میزبان منیزۓ جہانگیر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا الله کا کہنا تھا کہ...
سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کا بائیکاٹ کرنے والوں نے ہائی کورٹس میں ججز کی تعیناتی کی مخالفت کیوں نہ کی؟ حامد خان ایک سیاسی جماعت کے لیڈر حامد خان وکلاء کے گروپ کو لیڈ نہ کریں۔ پاکستان بار کونسل کے یاسین آزاد
۱۰ فروری ۲۰۲۵ رپورٹ: رانا مالہی اسلام آباد  اسلام آباد میں وکلا کی جانب سے نئے ججز کی تقرری اور جوڈیشل کمیشن کے طے شدہ اجلاس کو موخر نہ کرنے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر دارالحکومت میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی، اور سپریم کورٹ کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی۔ احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ نے ریڈ...
اہل خانہ کا کہنا ہے کہ زعیم لغاری نے لاہور کے فیروز پور روڈ پر موٹر سائیکل سواروں کے لیے بنائی گئی گرین لائن پر ایک تنقیدی ویڈیو بنائی تھی
تحریر: عصمت اللہ نیازی بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت اور موسمیاتی تبدیلیوں نے پاکستان پر مجموعی طور پر اپنے اثرات تیزی سے ظاہر کرنا شروع کر دئیےہیں. یہ اثرات صرف موسمیاتی شدت تک اب محدود نہیں رہ پا رہے، بلکہ انکے اثرات زرعی پیدوار پر بھی ظاہر ہونا شروع ہو رہے ہیں۔ کیوں کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بارشوں...