Home Blog Page 56
۴ فروری ۲۰۲۵ رپورٹ: رانا مالہی اسلام آباد منگل کے روز سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ اس اہم مقدمے کی سماعت کر رہا ہے۔سزا یافتہ ملزم ارزم جنید کے وکیل، سلمان اکرم راجہ نے عدالت کے روبرو دلائل...
۴ فروری ۲۰۲۵ رپورٹ : اعتزاز ابراہیم لاہور لاہور کے علاقے چوہنگ میں گزشتہ روز نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے لاہور بار ایوسی ایشن کے ممبر ایڈووکیٹ میاں نوید کو قتل کر دیا۔ وہ صبح کے وقت اپنے بچوں کو اسکول چھوڑ کر گھر واپس آ رہے تھے جب انہیں نشانہ بنایا گیا۔ ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہو سکے۔ مقتول کے والد...
بلاسفمی بزنس کی تحقیقات کے لئے کمیشن اگلے ہفتے تک بن جائے گا اور اس میں ملوث کسی ایف آئی اے اہلکار کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ مشیر برائے قانون انصاف بیرسٹر عقیل ملک کا پروگرام اسپاٹ لائٹ میں اعلان
تحریر: عصمت اللہ نیازی لاہور وطن عزیز میں آواز کو دبانے اور میڈیا کی آزادی کو چھیننے کا سفر جو 1947 میں شروع ہوا تھا وہ آج بھی جاری و ساری ہے۔ فرق صرف اتنا پڑا کہ گزشتہ دس سال میں اسکی رفتار میں بہت تیزی سے اضافہ ہو گیا، کیوں کہ پہلے اخبارات اور رسائل کو قدرے آسانی سے کنٹرول...
لاہور ہائی کورٹ بار نے بھی ججوں کے اسلام آباد ہائی کورٹ ٹرانسفر پر ہڑتال کی اور ‏وکلا ارجنٹ کیسز کے بعد عدالتوں میں پیش نہیں ہوے
یکم فروری ۲۰۲۵ تحریر : شیر نادر گلگت حکومت کی طرف سے متعارف کرائے گئے نئے بارڈر پاس قوانین نے سوست بارڈر سے منسلک چھوٹے کاروباریوں کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ مقامی تاجروں نے اس نئی پالیسی کی سخت مخالفت کی ہے جس کے تحت مقامی باشندوں کا چین کے صوبہ سنکیانگ کا سفر مشکل بنا دیا گیا ہے۔ مقامی تاجروں...
٣١ جنوری ۲۰۲۵ تحریر : رانا ملہی اور اعتزاز ابراہیم اسلام آباد/لاہور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کی کال پر ملک بھر میں صحافیوں نے پیکا ایکٹ کے خلاف یوم سیاہ منایا اور احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ ملک بھر کے پریس کلبوں اور یونین دفاتر پر سیاہ پرچم لہرائے گئے، جبکہ صحافیوں نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر...
٣١ جنوری ۲۰۲۵ رپورٹ: رانا مالہی اسلام آباد جمعہ کے روز سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت سات رکنی لارجر بینچ نے کی، جس کی سربراہی جسٹس امین الدین خان کر رہے ہیں۔ سماعت کے دوران سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کے وکیل، خواجہ احمد حسین نے دلائل دیتے ہوئے کہا...
مدعی شاہد علی نے 2012 میں چونگی امرسدھو کی رہائشی صوفیہ سے پسند کی شادی کی تھی