Home Blog Page 83
جبری گمشد گیوں اور بالاچ مولا بخش کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف تربت سے اسلام آباد گامزن لانگ مارچ کو پولیس مزاحمت کا سامنا ۔مارچ کے شرکا اور منتظمین پر تین مختلف مقامات پر مقدمات درج متعدد شرکا گرفتار
جبری گمشدگیوں اور بالاچ مولا بخش کے ماورا عدالت قتل کے خلاف تربت سے کوئٹہ آنے والے لانگ مارچ کے شرکاء پر ایف آئی آر درج ہوگیی ۔ مارچ کے منتظمین نے مطالبات کی منظوری کے لیے اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے -
سپریم کورٹ کے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کے مشروط فیصلے پر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا احتجاج اور عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ۔
کوئٹہ کے سریاب روڈ پر بالاچ مولا بخش کے ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کے خلاف دھرنا تاحال جاری ، تربت سے کوئٹہ آنے والے لانگ مارچ کے رہنماؤں اور مقامی انتظامیہ کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ رہے۔
چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم عمران خان کو حالیہ دہشت گردی میں اضافہ کا ذمے دارقرار دیتے ہوئےان کے دور حکومت میں ٹی ٹی پی کے لوگوں کو جیلوں سے رہا کرنے اور قبائلی علاقوں میں آباد کرنے کے منصوبے کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
جبری گمشدگیوں کے خلاف تربت سے کوئٹہ جاری لانگ مارچ پر مبینہ طور سیکورٹی فورسز کا لاٹھی چارج ، مارچ کو جگہ جگہ روکنے کی کوششوں کے باوجود شرکاء نے مارچ جاری رکھا ہوا ہے
جنسی تشدد جیسے سنگین جرائم کی روک تھام کے قانون ” اینٹی ریپ انویسٹیگیشن اینڈ ٹرائل ایکٹ ۲۰۲۱“ کی آگاہی کے لئے پولیس افسران کے لیے لاہور کے نجی ہوٹل میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔
صدر بازار کینٹ کے علاقے بکر محلہ میں واقع گھر کے کچن میں آگ لگنے کا واقع پیش آیا تو 40 سالہ گھریلو ملازمہ شبنم اور مالکن شازیہ  جھلس کر زخمی ہو گیئں۔  لیکن وائس پی کے سے گفتگو کرتے ہوئے گھریلو ملازمہ شبنم کی بہن ردا اسلم نے مالکن شازیہ پر جان بوجھ کر آگ لگانے کا الزام عائد کر دیا 
دسمبر ٦-٢٠٢٣ تحریر : زری  جلیل لاہور عدالت عظمیٰ نے حکم دیا ہے کہ جب بھی بیوی کی جانب سے مہر کا مطالبہ کیا جائے تو اسے ادا کرنا ہوگا۔ یہ ادائیگی  ایسی نہیں ہے جو شوہر کو صرف طلاق کی  ہی صورت میں اپنی بیوی کو ادا کرنی ہوگی۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے رقم کی...
سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے الزام میں شعلہ بیان لیڈر منزور پشتیں بلوچستان سے بدر کر دیے گئے ہیں -