Home Blog Page 82
نجاب  حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق پچھلے دس دنوں میں  تقریبآ ٣٦ بچے وفات پا چکے ہیں ۔ پنجاب کے نگران  وزیراعلی  محسن نقوی  کاکہنا ہے کہ نمونیا کا مرض تشویشناک حد تک پھیل رہا ہے اور خاص طور پر بچے بڑی تیزی سے اس مرض کا شکار بن رہے ہیں۔
باجوڑ دھماکے کی زمہ داری داعش اور ٹی ٹی پی دونوں تنظیموں کے قبول کرنے سے الجھاؤ پیدا ہو گیا ہے۔ لیکن ماضی میں بھی کئی ایسے واقعات ہوئے جنکی زمہ داری ایک سے زیادہ تنظیموں نے قبول کی۔
کیا مولانا فضل الرحمن کا دورہ کابل پاکستان اور افغانستان کے درمیان بگڑتے تعلقات کو بہتر کر سکے گا۔ اس حوالے سے پڑھیے ھماری تجزیاتی رپورٹ
ملک میں جہاں انتخابی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں سیاسی جماعتوں اپنی مہم چلا رہی ہیں وہی الیکشن میں حصہ لینے والی خواجہ سرا کیمونٹی کو بیشتر مشکلات کا سامنا ہے ۔ملک بھر سے دو خواجہ سرا الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔
جبری گمشدگیوں کے خلاف لانگ مارچ کی منتظم ماہ رنگ بلوچ کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے بعد بھی بلوچستان سے ۱۲ کے قریب لوگوں کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا ہے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد آئی نائن میں واقع سینٹ جونز عوامی چرچ پر کرسمس کے دوسرے روز کی دعائیہ تقریب کے دوران چھ مسلح افرادکا چرچ پر حملہ۔ چرچ کے پاسٹر پر تشتدد کرتے ہوئے گن پوائنٹ پر انتظامیہ کے دو افراد کو اغوا کر لیا۔چرچ کی زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش
بلوچ یکجہتی کیمٹی کی طرف سے آج صبح دس بجے اسلام آباد پریس کلب کے باہرپیس واک کرنے کا اعلان کیا گیا تھا ،تاہم اسلام آباد پولیس کی طرف دوبارہ مظاہرین کو روکا گیا اور واک کی اجازت نہیں دی گئی۔
اسلام آباد پولیس کے لانگ مارچ پر تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف لاہور میں نکلنے والے احتجاجی مظاہرہ کو بھی پولیس کی طرف سے روکاوٹوں کا سامنا رہا ۔پولیس این او سی نہ ہونے کا جواز بنا کر مظاہرے کو رکوانے کی کوششیں کرتی رہیں ۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ تمام گرفتار مظاہرین کو رہا گیا جائے ۔
صوابی یونیورسٹی کی فیسوں میں ۳۰۰ ٖٖفیصد اضافے کے خلاف طلبا سڑکوں پر نکل آئے ۔ وی سی سے فیسوں کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ۔یونیورسٹی کو ۵ جنوری تک فیصلہ واپس لینے کی ڈیڈلائن۔
جبری گمشدگیوں کے خلاف تربت سے اسلام آباد کی طرف جاری لانگ مارچ ، گرفتاریوں ، کریک ڈاون اور تمام تر مشکلات کے باوجود اسلام ٓباد کی طرف گامزن۔