Home Video
Video
عوام کو ملکی اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں سابق جنرل امجد شعیب...
اسلام آباد کی عدالت نے گرفتار دفاعی اور سیاسی تجزیہ کر لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔وہ پہلے ریٹائرڈ جنرل ہیں جنکو عوام کو ملکی اداروں کے خلاف اکسانے اور نفرت پھیلانے کےکیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔
‘لیڈر خود ضمانت کروا کر دوسروں کو گرفتاری کی ترغیب دے رہا ہے’
سینئر قانون دان جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت کا لیڈر خود ضمانت کروا کر دوسروں کو گرفتار ہونے کی ترغیب دے رہا ہے. ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بیٹے پی ٹی ائی سینیٹر ولید اقبال کی ضمانت نہیں کروائیں گی کیونکہ اس نے مرضی سے گرفتاری دی تھی
بارکھان واقعہ: خان محمد مری کی اہلیہ اور پانچ بچے بازیاب، صوبائی وزیر...
بارکھان واقعہ کے خلاف لواحقین اور مری قبیلے کے افراد کا دھرنا کوئٹہ میں تیسرے روز بھی جاری ہے۔ دھرنا شرکاء کہتے ہیں جب تک جوڈیشل کمیشن کے قیام، سردار عبد الرحمان کھیتران کے خلاف مقدمہ کا اندراج، انہیں عہدے سے ہٹانے، خان محمد مری کے اہل خانہ کی حوالگی نہیں کی جاتی ان کا دھرنا جاری رہے گا۔
پاکستان بار کونسل کا جسٹس مظاہر نقوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ، مستعفی نہ...
پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے اور استعفی نہ دینے کی صورت میں جسٹس نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان کیا ہے. پاکستان بار کونسل نے صدر سپریم کورٹ بار کے خلاف بھی کاروائی کرنے کا عندیہ دیا ہے
91 سالہ بیوہ کی نصف صدی سے زائد جائیداد میں حصہ کے لیے تگ...
سوشل میڈیا پر ایک 91 سالہ بیوہ کی اپنے مرحوم شوہر کی جائیداد میں حصہ داری کے لیے 50 سال سے جاری عدالتی جنگ کی کہانی نے پاکستان بھر میں خواتین کو وراثت میں جائیداد کے حصول میں درپیش مسائل پر توجہ دلائی ہے۔ خواتین کو وراثت میں حصّہ دلانے کے قوانین تو ہیں لیکن اسکی عملداری نہیں کی جارہی ہے _
اٹارنی جنرل کی تعیناتی میں عدلیہ کی مداخلت غیر آئینی ہے: ماہرین قانون
پاکستان کے نامور آئینی ماہرین کے مطابق اٹارنی جنرل کی تعیناتی کے عمل میں عدلیہ کی مداخلت غیر آئینی عمل ہے. وکلاء کے مطابق عدلیہ پسند کا اٹارنی جنرل تعینات کر کے جوڈیشل کمیشن کے ذریعے من پسند افراد کو جج بنانے کی راہ ہموار کرنا چاہتی ہے
حق دو گوادر تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمان کو انصاف اور حالات زندگی...
حق دو گوادر موومنٹ کے رہنما مولانا ہدایت الرحمان کو آج جمعہ کی صبح پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ان کے خلاف عوامی امن میں خلل ڈالنے اور ایک پولیس اہلکار کے مبینہ قتل کے الزام میں 17 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ تاہم، کیس کی تفصیلات واضح نہیں ہیں، کیونکہ علاقے میں انٹرنیٹ بند کر دیا گیا ہے۔
وانا بدامنی: عسکریت پسندی کے خلاف احتجاج ساتویں روز میں داخل
پاکستان کے علاقے وانا کے رہائشی گزشتہ 7 دنوں سے علاقے میں بڑھتی ہوئی عسکریت پسندی اور دہشت گردانہ حملوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ مظاہروں کے نتیجے میں بڑی سڑکیں بلاک ہو گئی ہیں اور اس میں سیاسی جماعتیں اور گروپس جیسے اے این پی، این ڈی ایم اور پی ٹی ایم شامل ہو گئے ہیں۔
خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند میں بدامنی کے خلاف چوتھا احتجاج: سیاسی جماعتوں اور...
خیبر پختونخواہ کے قبائلی ضلع مہمند میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا. مظاہرین نے حکومت کو خبردار کیا کہ قبائلی علاقوں میں جاری بدامنی کے اثرات جلد ہی لاہور اور کراچی میں بھی دیکھیں جائیں گے
گورنر نے اعتماد کے ووٹ کے لیے مناسب وجوہات فراہم نہیں کیں، LHC
لاہور ہائی کورٹ نے بدھ کے روز پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے طور پر بحال کرنے کے عبوری ریلیف میں جمعرات تک توسیع کر دی ہے جب وہ ان کی درخواست کی سماعت دوبارہ شروع کرے گی جس میں گورنر کی جانب سے انہیں عہدے سے ہٹانے کے حکم کو چیلنج کیا گیا ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ الٰہی مدت میں اسمبلی تحلیل نہ کرنے کے اپنے پہلے حلف نامے کو جاری رکھیں گے۔









