Home Video
Video
نذیر مسیح سے اظہار یکجہتی کے لیے اسلام آباد میں مظاہرہ
سرگودھا میں پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے نذیر مسیح کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مسیحی برادری اور انسانی حقوق کے کارکنان نے منگل کے روز نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا
مالا کنڈ یونیورسٹی کے طالب علم موسی خان کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے
مظاہرین نے یونیورسٹی انتظامیہ کو موسیٰ کی موت کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے پرووسٹ، چیف پراکٹر ،ڈپٹی چیف پراکٹر اور دیگر زمہ داروں کو ملازمت سے برخاست کرنے کا مطالبہ کیا
خیبر کے سات ہزار سے زائد خاندان اپنے علاقوں میں واپس جانے کے لئے...
اس بار نہ کسی سے پوچھیں گے نہ کسی نوٹیفکیشن کی ضرورت ہوگی ۔۔زارون شاہ آفریدی
احمد فرہاد کشمیر پولیس کی تحویل میں ہیں، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کا...
اسلام آباد ہائی کورٹ میں شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس کے دوران سماعت میں اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے عدالت کو بتایا کہ لاپتہ ہونے والے احمد فرہاد کا پتا لگا لیا گیا ہے
نیب آرڈیننس کی نئی ترمیم منظور، ریمانڈ کی مدت 14 دن سے بڑھا کر...
قائم مقام صدر پاکستان یوسف رضا گیلانی نے نیب ایکٹ میں ترمیم کر کے پیر کے روز نیا آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔ نئے نیب آرڈیننس کے تحت نیب کے زیرِحراست ملزم کا ریمانڈ 14 دن سے بڑھا کر 40 دن کر دیا گیا ہے
ہتک عزت بل 2024 : حکومتی اتحادی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی بھی مخالفت میں سامنے...
سیاسی جماعتیں ہتک عزت بل کو کالا قانون قرار دے کر اس کی مخالفت کر رہی ہیں وہیں سول سوسائٹی اور صحافتی تنظیمیں اسکو آزادی صحافت پر حملہ قرار دے کر اس کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں
حکومت کی طرف سے گندم نہ خریدنے پر ملک کے تیس مختلف اضلاع...
حکومت کی طرف سے گندم نہ خریدنے اور کم نرخ مقرر کرنے پر کسان سراپا احتجاج ۔ پاکستان کسان رابطہ کمیٹی کی کال پر گزشتہ روز کسانوں نے ملک کے تیس مختلف اضلاع میں مظاہرے کئے۔لاہور میں چیئرنگ کراس پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
اپوزیشن کے احتجاج اور صحافیوں کے اعتراضات کے باوجود ہتک عزت بل 2024 پنجاب...
اپوزیشن کے شور شرابے اور صحافتی تنظیموں کے تخفظات کے باوجود پنجاب اسمبلی سے ہتک عزت بل ۲۰۲۴ منظور کر لیا گیا۔اپوزیشن نے بل کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے مستردکردیا اور بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
چمن دھرنہ: کوزک شاہراہ گزشتہ 15 روز سے مال بردار گاڑیوں کے لئے بند
٢١ مئی ۲۰۲۴
تحریر: ندیم خان
کوزک شاہراہ گزشتہ 15 روز سے مال بردار گاڑیوں کے لئے بند ہے۔ پاک افغان سرحد پر پاسپورٹ کی شررط...
سوات کے مختلف علاقوں میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی کے خلاف سول سائٹی...
خیبر پختونخوا کا ضلع سوات گھنے جنگلات،حسین وادیوں اور خوبصورت موسم کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس وادی کی خوبصورتی میں جنگلات کا اہم کردار ہے، لیکن کچھ عرصہ سے سوات کے مختلف علاقوں میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی کا سلسلہ جاری ہے









