Home Video
Video
وکلا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل...
وکلا کی طرف سے بنائی گئی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کریں گے
سائبرکرائمزکی تحقیقات کے لیے نئی ایجنسی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی قائم...
حکومتِ پاکستان نے سائبر کرائم کی تحقیقات کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے نیا ادارہ قائم کرنے کا آرڈیننس جاری کر دیا
فیض آباد دھرنا کیس: کمیشن کی رپورٹ پڑھ کر مایوسی ہوئی، بظاہر اُن کا...
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آؤٹ آف دی وے جا کر اس جنٹلمین کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے۔ بظاہر کمیشن کا مینڈیٹ فیض حمید کو بری کرنا تھا۔
مشال خان کی ساتویں برسی اہل خانہ انصاف کے منتظر
مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں توہین مذہب کے الزام میں تشدد کے بعد قتل کیے جانے والے طالب علم مشال خان کی ساتویں برسی گزشتہ روز اُن کے آبائی علاقے صوابی میں منائی گئی
چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی کارروائی ،لاہور میں غیرقانونی این جی او کی...
چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی لاہور کے علاقے کاہنہ میں کاروائی غیر رجسٹرڈ این جی او کی تحویل سے 32 بچوں کو بازیاب کروایاگیا۔بازیاب کروائے گئے بچوں میں 14 لڑکے اور 18 لڑکیاں شامل ہیں۔
کیا پاکستانی قانوں میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے سنگین جرم میں...
حال ہی میں فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں مقامی دینی مدرسے کے ایک معلم کی طرف سے مبینہ طور پر کمسن بچے سے ریپ کی کوشش کرنے کا واقعے سامنے آیا ۔جسے با اثر لوگوں اور غیر قانونی مقامی پنچایت کے ذریعہ فریقین کی صلح کروانے اور اس کے نتیجے میں ملزم کی رہائی کروا کر معاملہ کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی۔
ترقی پسند صحافی عرفان حسین کے منتخب کالمز پر مبنی کتاب کی تقریب رونمائی
روشن خیال ترقی پسند سوچ رکھنے والے نامور صحافی و کالم نگارعرفان حیسن کو حراج عقیدت پیش کرنے اور ان کی صحافتی خدمات کو سراہانے کے لیے عرفان حسین کے منتخب کالمز پر مبنی کتاب کی تقریب رونمائی
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر...
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کی طرف سے ’’ انٹیلی جنس ایجنسیز کی عدالتی امور میں مداخلت ‘‘ پر سپریم جوڈیشل کونسل کو خط کے معاملے پر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے جوڈیشل انکوئری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
سٹیج تھیٹر سے”فحاشی“ ختم کرنے لیے پنجاب حکومت نے 150 سالہ ڈرامہ ایکٹ...
سٹیج تھیٹر آزادی اظہار کا ایک ذریعہ ہے لیکن پاکستان خصوصاَ پنجاب میں جہاں سٹیج ڈراموں کو کافی مقبولیت حاصل ہے اس پر فحاشی پھیلانے کا لیبل لگا کر اس کو سینسر کرنے کی بارہا کوششیں کی جاتیں ہیں
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سرگودھا میڈیکل کالج کے طالب علم کا اغوا ،...
بلوچستان کے ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والے سرگودھا میڈیکل کالج کے طالب علم خدا داد سراج کی بازیابی کے لیے سی پیک ایم ایٹ شاہراہ پر پچھلے دو روز سے احتجاجی دھرنا









