Home Video

Video

بیٹیاں بوجھ نہیں ہوتی!

0
خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والی سائمہ محبوب تین چھوٹی چھوٹی بیٹیوں کی ماں ہے مگر ستم یہ کہ جب انہوں نے تیسری بیٹی کو جنم دیا تو بدقسمتی سے انکی تیسری بچی کو معاشرے کی جانب سے قبول نہیں کیا گیا

فیصل آباد: مالکن کے تشدد سے 11 سالہ کمسن گھریلو ملازمہ جاں بحق

0
 فیصل آباد کے نواحی گاؤں مکوانہ چک 229 کے رہائشی مرتضیٰ نامی شہری جن کی 11 سالہ کمسن بیٹی عائشہ کو مالکن نے مبینہ طور پر بیہمانہ تشدد کر کے موت کی ابدی نیند سلا دیا۔عائشہ فیصل آباد کی نعمت کالونی نمبر 2 میں سنیلہ نامی سکول ٹیچر کے گھر چار ماہ سے گھریلو ملازمہ کے طور پر کام کر رہی تھی۔

ذوالفقارعلی بھٹو ریفررنس سپریم کورٹ کی رائے کو قانونی ماہرین نے عدالتی تاریخ میں...

0
ذوالفقار علی بھٹو صدراتی ریفررنس پر سپریم کورٹ کی رائے کو قانونی ماہرین نے عدالتی تاریخ میں اہم سنگ میل قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کے نو رکنی لارجربینچ کی رائے جس میں کہا گیا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج پر پولیس کا لاٹھی چارچ ، 20 کے قریب...

0
انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور بے ضابطگیوں کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی کال پر جب کارکنان لاہور کے جی پی او چوک پر پہنچے تو پولیس نے لاٹھی چارج کر کہ بیس کے قریب کارکنان اور رہنماؤں کو گرفتار کر لیا ۔پی ٹی آئی رہنما شہزادہ فاروق ، حافظ ذیشان رشید، ایڈووکیٹ یوسف وائیں گرفتار ہونے والے رہنماؤں میں شامل تھے ۔

اچھرہ : خاتون کو ہراساں کرنے، جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے آج...

0
اتوار کے روز لاہور کی اچھرہ مارکیٹ میں خاتون کا عربی خطاطی کے ڈیزائن کا لباس پہننے پر خاتون پر توہین کا الزام لگانے اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے ندیم نامی شخص آج بھی آزاد ہے اور ان کے خلاف کوئی ایف آئی آر بھی درج نہیں ہوئی۔

ایف سی اہلکاروں کا چمن مظاہرین پر کریک ڈاؤن، لاٹھی چارج اور آنسو گیس...

0
پاک افغان بارڈر کراسنگ پر پاسپورٹ کی شرائط کے خلاف چمن میں پر امن احتجاج کے 135 دن گزر جانے کے بعد پیر کی رات پاسپورٹ دفتر کے سامنے ایف سی اہلکاروں نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا

ایچ آر سی پی کا الیکشن 2024 میں ہونیوالی بے ضابطگیوں کی آزادانہ تحقیقات...

0
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے دوران ہونے والی مبینہ دھاندلی اور بے ضابطگیوں کو اجاگر کرتے ہوئے اپنی رپورٹ میں اس کی پارلیمانی بورڈ کے تخت تحقیات کا مطالبہ کیا ہے۔

جنرل الیکشن 2024: دہشت گردی کے 51 واقعات رونما، 12 افراد ہلاک

0
پاکستان میں عام انتخابات کے موقع پر بلوچستان اور خیبرپختنوانخواہ کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کے متعدد واقعات پیش آئے، جس کے باعث پولنگ کا عمل شدید متاثر رہا اور شہری مکمل طور پر ووٹنگ کے عمل میں شریک نہ ہوسکے۔

شجاعت حسین کی بہن سمیرا الہی ، پرویز الہی کی بیوی قیصرہ الہی پی...

0
گجرات کے صوبائی حلقے پی پی 34 سے مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین  کی چھوٹی بہن سمیرا الہی اور این اے 64 سے  پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی کی بیوی قیصرہ الہی دنوں پہلی بار پاکستان تحریک انصاف کی حمایت سے آزاد امیدوار کے طور پر انتخابی سیاست میں داخل ہوئیں ہیں۔

پی پی ٢٨ گجرات الیکشن معرکہ: تین بھائ تین مختلف جماعتوں سے مدمقابل

0
گجرات کے صوبائی حلقہ پی پی اٹھائیس میں تین بھائی تین مختلف جماعتوں سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں