Home Video
Video
بلوچستان سے تین دن میں چار بلوچ نوجوان لاپتہ، لواحقین کا دھرنا
بلوچستان کے علاقوں تجابان، ہوشاب اور سامی سے مبینہ طورپرسیکیورٹی فورسز کی طرف سے چار بلوچوں کو گرفتار کر کہ نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔
کینسر سے لڑنے کی کہانیوں پر مبنی منفرد آرٹ شو کا انعقاد
لاہور میں اپنی نوعیت کا پہلا آرٹ شو جس میں کینسر کے مرض میں مبتلا آرٹسٹوں کے فن پاروں کی نمائش کی گئی ۔
ریاستی اداروں کے بار بار حراساں کرنے پر بلوچ یکجہتی کمیٹی نے دھرنا ختم...
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کی طرف سے بار بار حراساں کیے جانے پر دھرنا ختم کردیا اور کوئٹہ میں دوبار سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا
یونین سازی پر پابندی لگانا پاکستان کے آئین کی خلاف ورزی ہے: خورشید احمد
حالیہ دنوں میں نگران وفافی حکومت کی طرف سے محکمہ بحلی کے ملازمین پر یونین سازی پر پابندی عائد کرنے کی خبر سامنے آئی۔ واپڈ یونین کے رہنماوں کی یونین سازی پر پابندی کی صورت میں مزدور جدوجہد اور قانونی چارہ جوئی کرنے کا عندیہ۔
سوشل میڈیا پر ’ججز کے خلاف مہم‘ کی تحقیقات کے لیے جے...
پاکستان کی نگران وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے ججوں کے خلاف ’سوشل میڈیا مہم‘ کی روک تھام اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی ہے۔
کیا مستفی ہونے والے ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کاروائی کی جا...
کیا مستفی ہونے والے ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کاروائی کی جا سکتی ہے اور اگر ایسا ہوا تو کیا عدلیہ مزید تقسیم کا شکار ہو جاے گی؟
اس حوالے سے پڑھیے ہماری خصوصی رپورٹ:
لانگ مارچ کے بعد بھی بلوچستان سے 12 کے قریب لوگوں کو جبری لاپتہ...
جبری گمشدگیوں کے خلاف لانگ مارچ کی منتظم ماہ رنگ بلوچ کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے بعد بھی بلوچستان سے ۱۲ کے قریب لوگوں کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا ہے۔
اسلام آباد پولیس نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کو دوبارہ پیس واک کرنے...
بلوچ یکجہتی کیمٹی کی طرف سے آج صبح دس بجے اسلام آباد پریس کلب کے باہرپیس واک کرنے کا اعلان کیا گیا تھا ،تاہم اسلام آباد پولیس کی طرف دوبارہ مظاہرین کو روکا گیا اور واک کی اجازت نہیں دی گئی۔
اسلام آباد پولیس کے لانگ مارچ پر تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف لاہور میں...
اسلام آباد پولیس کے لانگ مارچ پر تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف لاہور میں نکلنے والے احتجاجی مظاہرہ کو بھی پولیس کی طرف سے روکاوٹوں کا سامنا رہا ۔پولیس این او سی نہ ہونے کا جواز بنا کر مظاہرے کو رکوانے کی کوششیں کرتی رہیں ۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ تمام گرفتار مظاہرین کو رہا گیا جائے ۔
تربت سے اسلام آباد جاری لانگ مارچ تمام تررکاوٹوں اور مشکلات کے باوجود اسلام...
جبری گمشدگیوں کے خلاف تربت سے اسلام آباد کی طرف جاری لانگ مارچ ، گرفتاریوں ، کریک ڈاون اور تمام تر مشکلات کے باوجود اسلام ٓباد کی طرف گامزن۔







