Home Video

Video

تربت لانگ مارچ کو پولیس مزاحمت کا سامنا ،تین مختلف مقامات پر مقدمات درج...

0
جبری گمشد گیوں اور بالاچ مولا بخش کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف تربت سے اسلام آباد گامزن لانگ مارچ کو پولیس مزاحمت کا سامنا ۔مارچ کے شرکا اور منتظمین پر تین مختلف مقامات پر مقدمات درج متعدد شرکا گرفتار

سویلین کے ملٹری ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ کے مشروط فیصلہ پرآئینی ماہرین نے...

0
سپریم کورٹ کے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کے مشروط فیصلے پر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا احتجاج اور عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ۔

صوبائی حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام کوئٹہ میں جبری گمشدگیوں کے خلاف دھرنا تاحال...

0
کوئٹہ کے سریاب روڈ پر بالاچ مولا بخش کے ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کے خلاف دھرنا تاحال جاری ، تربت سے کوئٹہ آنے والے لانگ مارچ کے رہنماؤں اور مقامی انتظامیہ کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ رہے۔

دہشت گردوں کو جیلوں سے نکال کر دوبارہ آباد کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی...

0
چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم عمران خان کو حالیہ دہشت گردی میں اضافہ کا ذمے دارقرار دیتے ہوئےان کے دور حکومت میں ٹی ٹی پی کے لوگوں کو جیلوں سے رہا کرنے اور قبائلی علاقوں میں آباد کرنے کے منصوبے کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے-

جبری گمشدگیوں کے خلاف تربت سے کوئٹہ جاری لانگ مارچ کو روکنے کی کوششوں...

0
جبری گمشدگیوں کے خلاف تربت سے کوئٹہ جاری لانگ مارچ پر مبینہ طور سیکورٹی فورسز کا لاٹھی چارج ، مارچ کو جگہ جگہ روکنے کی کوششوں کے باوجود شرکاء نے مارچ جاری رکھا ہوا ہے

جنسی تشدد کی روک تھام کے قوانین کے بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد

0
جنسی تشدد جیسے سنگین جرائم کی روک تھام کے قانون ” اینٹی ریپ انویسٹیگیشن اینڈ ٹرائل ایکٹ ۲۰۲۱“ کی آگاہی کے لئے پولیس افسران کے لیے لاہور کے نجی ہوٹل میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔

لاہور میں گھر کے کچن میں آگ لگنے سے گھریلو ملازمہ اورگھر کی ...

0
صدر بازار کینٹ کے علاقے بکر محلہ میں واقع گھر کے کچن میں آگ لگنے کا واقع پیش آیا تو 40 سالہ گھریلو ملازمہ شبنم اور مالکن شازیہ  جھلس کر زخمی ہو گیئں۔  لیکن وائس پی کے سے گفتگو کرتے ہوئے گھریلو ملازمہ شبنم کی بہن ردا اسلم نے مالکن شازیہ پر جان بوجھ کر آگ لگانے کا الزام عائد کر دیا 

فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف لاہور کے لبرٹی چوک پر مظاہرہ

0
مظاہرین میں نامور دانشوروں ، صحافی برادری ، اور سول سوسائٹی سیمت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔مظاہرین فلسطینی پرچم لہراتے فلسطین کو آزاد کرنے ، فوری جنگ بندی اور غزہ پر بمباری بند کرنے کے نعرے لگاتے رہے ۔
The Mirabal sisters, also known as "Las Mariposas" or "The Butterflies".

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لیے ١٦ روز مہم کا پس منظر

0
ہر سال دنیا بھر میں ٢٥ نومبر خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن سے لے کر ١٠ دسمبر انسانی حقوق کے عالمی دن تک صنفی بنیاد پر تشدد کے خاتمےکے لیے ١٦ روزہ سرگرمیاں منعقد کی جاتی ہیں۔

یوتھ جنرل اسمبلی کی دو روزہ بیونڈ دی یوتھ کانفرنس منعقد

0
یوتھ جنرل اسمبلی نے ہفتے کے روز اپنے فلیگ شپ بیونڈ دی یوتھ کانفرنس کے آٹھویں اعادہ کا آغاز کیا، جس میں مختلف سیاسی، تعلیمی اور طلبہ رہنماؤں نے پاکستان کے اہم مسائل اور خدشات پر تبادلہ خیال کیا۔